حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق، مندرجہ ذیل روایت کتاب "وسائل الشیعه" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:
قال رسول الله صلی الله علیه وآله وسلم:
أَفْضَلُ الْأَعْمَالِ فِی هَذَا الشَّهْرِ الْوَرَعُ عَنْ مَحَارِمِ اللَّهِ
پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:
ماہِ مبارک رمضان کا بہترین عمل خدا کی حرام کردہ چیزوں سے اجتناب کرنا ہے۔
وسائل الشیعه، ج ۱۰، ص ۳۱۴